ابنا: تکفیری دہشتگردوں نے سید قمر رضا کو اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ گلبہار بازار سے جارہے تھے کے گھات لگائے دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں قمر رضا شدید زخمی ہوگئے ۔جنہیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کو تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے ۔شہید قمر رضا کی میت کو امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ لائی جائے گئی.
.......
/169